Tuesday, February 24, 2015

Mars Chocolate - Halal or Haram

Most of the chocolates contains whey powder - and the sources of it must be known to the consumers. When asking about it, I got the following reply from the company. Any comments are most welcome on this issue

Thank you for your recent enquiry regarding Mars products.
In answer to your questions; we can tell you that;-              Chocolates made by Mars and sold in the GCC and Middle East do not contain any animal ingredients other than milk and are fully compliant with the local laws and legislation. They are free from pork, pork products and alcohol.
-              Ingredients such as whey, glycerol and gluten are derived from a vegetable origin that is authorized by the Islamic Shariah laws. We hope that the above information answers your questions but should you have any further questions please do not hesitate to contact us on info@mars-me.com.
Kind Regards,
CynthiaConsumer Care GCC & NALWwww.mars.com

Monday, February 16, 2015

Toblerone Choclate is Vegetarian

Got this verification from the company website. Comments most welcome about this post.

http://www.toblerone.co.uk/faqs

Friday, February 13, 2015

Akhlaaq kaa Dars - Ata ullah shah bukhari

جالندهر کے خیر المدارس میں جلسہ ہوا اور جلسے کے اختتام پر کهانا لگا،
دستر خوان پر امیر شریعت مولانا عطا اللہ شاه بخاری رحمہ اللہ بهی تهے انکی نظر ایک نوجوان عیسائی پر پڑی تو اسکو فرمایا
" بهائی کهانا کها لو"
عیسائی نے جواب دیا
"جی میں تو بهنگی ہوں"
شاه جی نے درد بهرے لہجے میں فرمایا
"انسان تو ہو اور بهوک تو لگتی ہے"
یہ کہہ کر اٹهے اور اور اسکے ہاتھ دهلا کر اپنے ساته بٹها لیا ....
وہ بیچارہ تهر تهر کانپتا تها اور کہتا جاتا تها
"جی میں تو بهنگی ہوں"
"جی میں تو بهنگی ہوں"
شاہ صاحب نے خود لقمہ بنا کر اسکے منہ میں ڈالا،
اسکا حجاب اور خوف کچھ دور ہوا تو شاہ صاحب نے ایک آلو اس کے منہ میں ڈال دیا جب اس نے آدها آلو کاٹ لیا تو باقی آدها شاه صاحب نے خود کها لیا،
اسی طرح اس نے پانی پیا تو اسکا بچایا ہوا پانی بهی شاه صاحب نے پی لیا....
وقت گذر گیا اور وہ عیسائی کهانا کها کر غائب ہو گیا..
اس پر رقت طاری تهی،وہ خوب رویا اور اسکی کیفیت ہی بدل گئی....
عصر کے وقت وہ عیسائی اپنی بیوی اور بچے کو لے کر آیا اور کہا
" شاہ جی ! جو محبت کی آگ لگائی ہےوہ بجهائیں بهی آپ، اللہ کیلئے ہمیں کلمه پڑها کر مسلمان کر لیں"
اورمیاں بیوی دونوں مسلمان ہوگئے..
 
وه ادائے دلبری ہو یا نوائے عاشقانہ !!!
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ
(بخاری کی باتیں، ص 29.30 )