Monday, February 21, 2011

Hazrat Muhammad SallahoAllyheeWasallam and Hidden Knowledge - Aalim Ghaib

Hadith Number 1
Sahih Bukhari Shareef
Volume 9 : Book 93 : Hadith 477 : 
Narrated by Masruq:
'Aisha said, "If anyone tells you that Muhammad has seen his Lord, he is a liar, for Allah says: 'No vision can grasp Him.' (6.103) And if anyone tells you that Muhammad has seen the Unseen, he is a liar, for Allah says: "None has the knowledge of the Unseen but Allah."

Mafhoom of Hadith in English with Refrences 

کیا عالم الغیب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت تھی؟ تحریر

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں ۔جو شخص تم میں یوں کہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم  غیب جانتے تھے تو وہ جھوٹا ہے حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی غیب نہیں جانتا۔حوالہ :راہ اعتدال ص 52 بحوالہ بخاری شریف ص109  کتاب التوحید۔حدیث نمبر  6832


بخاری کے حوالے کا لنک دیکھنے کے لئےیہاں کلک کریں

 حدیث شریف کے الفاظ یہ ہیں:
حدثنا ‏ ‏محمد بن يوسف ‏ ‏حدثنا ‏ ‏سفيان ‏ ‏عن ‏ ‏إسماعيل ‏ ‏عن ‏ ‏الشعبي ‏ ‏عن ‏ ‏مسروق ‏ ‏عن ‏ ‏عائشة ‏ ‏رضي الله عنها ‏ ‏قالت ‏

‏من حدثك أن ‏ ‏محمدا ‏ ‏صلى الله عليه وسلم ‏ ‏رأى ربه فقد كذب وهو يقول ‏ ومن حدثك أنه يعلم الغيب فقد كذب وهو يقول لا يعلم الغيب إلا الله


Hadith Number 2


میری تعریف میں ایسا مبالغہ نہ کرنا جیسا کہ عیسائیوں نے حضرت عیسیٰؑ کے بارے میں کیا کہ انہیں عبدیت سے نکال کر خدا اور اس کا بیٹا بنا ڈالا۔میں اللہ کا بندہ ہوں اور اس کا رسول ہوں مجھے اللہ کا بندہ اور رسول ہی کہنا، حوالہ: راہ اعتدال ص23  بحوالہ بخاری شریف   ج 2 ص 1009
 

 Reference


No comments:

Post a Comment